اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آصف زرداری دھوکے سے چوہدری شجاعت سے خط لکھوا کر لے گئے، حیرت انگیز دعویٰ

datetime 24  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آصف زرداری دھوکے سے چوہدری شجاعت سے خط لکھوا کر لے گئے، حیرت انگیز دعویٰ

کراچی(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کا کہنا ہے کہ کہ آصف زرداری دھوکے سے چوہدری شجاعت سے

خط لکھوا کر لے گئے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں کل صبح سے

آصف زرداری کوڈھونڈرہاہوں ، یہاں رش لگا ہوا تھا، شایدآصف زرداری یہاں ہوں گے۔علی زیدی کا کہنا تھا کہ اہلیان لاہورسے

کہتا ہوں آصف زرداری سے سندھ کا پیسہ لے لو ، یہ سندھ کی زمینیں بیچ کر یہاں ضمیرخریدنے آجاتا ہے۔رہنما پی ٹی آئی نے

کہا کہ آصف زرداری دنیا کا سب سے بڑا ڈاکو ہے، یہ لوگ عوام کامینڈیٹ اورپیسہ چوری کرتے ہیں۔

چوہدری شجاعت کے خط کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری دھوکہ سے چوہدری شجاعت سے خط لکھوا کرلے گئے،

چوہدری شجاعت اب اتنا ایکٹو نہیں رہے بزرگ ہوچکے ہیں۔علی زیدی نے مزید کہا کہ آصف زرداری کو مسٹر10 پرسنٹ کہتے تھے، یوایس سینیٹ میں اس پرانکوائری ہوئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…