ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

ق لیگ کے ووٹ مسترد کرنے کو ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے دھوکہ دہی قرار دے دیا

datetime 22  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ق لیگ کے ووٹ مسترد کرنے کو ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے دھوکہ دہی قرار دے دیا، ماہر قانون نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ تمام فریقوں نے آئینی عمل کو مذاق بنا رکھا ہے، تمام فریق آئینی عمل کو اپنے مفاد کے لئے اپنی مرضی سے توڑنا مروڑنا چاہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ آئین اس وقت معنی خیز ہوتا ہے جب سیاست سے بالاتر ہو کر الفاظ اور روح پر عمل یقینی بنائیں، اپنے ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے کہاکہ پارٹی ہیڈ ارکان کو پارلیمانی پارٹی کے ووٹنگ کے فیصلے سے منع نہیں کر سکتا، اس حوالے سے آرٹیکل 63 اے واضح ہے، انہوں نے کہا کہ آئین کو توڑنا مروڑنا افسوسناک ہے مگر آج جو ہوا ہے وہ پاگل پن ہے۔

موضوعات:



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…