اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بینکوں کے درمیان ڈالر کی خریدو فروخت کا فرق مزید بڑھ گیا اور ڈالر 58 پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ عوام کو ڈالر 104 روپے 10 پیسے کے قریب مل رہا ہے۔ بینکوں کی جانب سے فروخت کیے جانے والا ڈالر مہنگا ہوگیا۔ ڈالر کی قدر میں 58 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 102 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔ ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر مختلف ممالک کی کرنسیوں میں گراوٹ کے باعث روپیہ بھی ڈگمگا رہا ہے۔دوسری جانب عوام کو ڈالر 104 روپے 10 پیسے کے قریب مل رہا ہے۔ واضح رہے کہ سٹیٹ بینک نے ڈالر کے حوالے سے پالیسی کو سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی ہیں اور کہا ہے کہ اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر میں درمیان 10 پیسے سے زیادہ کا فرق نہیں ہونا چاہیئے۔ڈالر مہنگا ہونے سے درآمدی اشیاءجس میں پیٹرولیم مصنوعات ، کھانے کا تیل اور اشیاءبھی مہنگی ہوسکتی ہیں۔
ڈالرکی قدر میں اضافہ،104روپے 10پیسے میں فروخت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسے بھی اٹھا لیں
-
آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی
-
بیرونِ ملک روزگار کیلئے جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑا فیصلہ
-
لاہور میں دل دہلا دینے والا واقعہ، 2سگی بہنوں سے 5افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی
-
نئے سال کی آمد ! تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف مل گیا
-
ڈی ایس پی عثمان حیدر کے ہاتھوں بیوی اور بیٹی کے قتل کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
چینی سائنسدانوں نے چکن کا متبادل سستا گوشت تیار کرلیا
-
ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی
-
طلاق کے بعد 90 دن کے اندر ازدواجی تعلقات پر زیادتی کا مقدمہ خارج
-
پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
-
ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی ور بیٹی کی گمشدگی کا معمہ حل،ملزم نے خود قتل کرنے کا اعتراف کرلیا
-
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں بھی سپر فلو کہلائے جانے والے انفلوئنزا کی موجودگی کا انکشاف
-
جسم فروشی کے لیے لڑکیوں کی دبئی اسمگلنگ کرنے والا گروہ بے نقاب















































