اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے گزشتہ سال اغواءہونیوالے چینی شہری کوبازیابی کے بعدچینی سفارتخانے کے حوالے کردیاہے۔وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق چینی سائیکلسٹ کو19مئی2014ءکو ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب سے اغواءکرلیاگیاتھا جسے سیکیورٹی اداروں کی کوششوں کے بعدبازیاب کرایالیاگیا۔گزشتہ روز بازیاب ہونیوالے چینی شہری کوچین کے سفارتخانے کے سپرد کردیاگیا۔
پاکستانی سیکورٹی اداروں کی چین کیلئے خوشخبری

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں