جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

لاہور، ڈیفنس میں مالکان کے تشدد سے جاں بحق کمسن ملازم کے بھائی کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

datetime 13  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں مکان مالکان نے 2کمسن گھریلو ملازمین کو فریج سے اشیاء نکالنے پر تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا تھا جبکہ دوسرا بچہ ہسپتال میں زیر علاج ہے، جاں بحق ہونے والے بچے کے کمسن بھائی کی ویڈیو سامنے آئی ہے، چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے ویڈیو جاری کی ہے اور لکھا ہے کہ چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر بیورو نے مقتول بچے کے زخمی ہونے والے سات سالہ بھائی رضوان کو تحویل میں لے لیا ہے، چیئرپرسن سارہ احمد نے تشدد کے شکار زخمی بچے سے ملاقات کی، اس ویڈیو میں چیئرپرسن سارہ احمد نے بچے سے گفتگو کرنے کی کوشش کی لیکن بچہ اتنا خوفزدہ اور سہما ہوا تھا کہ کوئی جواب نہ دے پایا۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…