جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

شعیب اختر کی شیطان کو 100 میل فی گھنٹہ کے غصے سے کنکریاں مارنے کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 11  جولائی  2022 |

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے فریضہ حج کے دوران بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ احرام پہنے ہوئے شعیب اختر جمرہ کبریٰ یعنی بڑے شیطان کی رمی کررہے ہیں یعنی اسےکنکریاں مارہے ہیں۔ شعیب اختر نے شیطان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کو چھوڑنا نہیں۔ ویڈیو کے کیپشن میں شعیب اختر نے لکھا کہ ‘رفتارکی پیمائش تو نہیں کی تاہم غصہ ضرور 100 میل فی گھنٹہ تھا’۔خیال رہے کہ شعیب اختر بھی ان 10 لاکھ خوش نصیب مسلمانوں میں شامل ہیں جنہوں نے رواں برس حجِ اکبر کی سعادت حاصل کی ہے۔ وہ سعودی عرب کے سرکاری مہمان کے طور پر فریضہ حج ادا کرنے گئے ہیں۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…