منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی لڑکی شادی کرنے کیلئے بھارت پہنچ گئی

datetime 8  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی لڑکی شمائلہ شادی کرنے کیلئے بھارت پہنچ گئی۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق

لاہور کی رہائشی شمائلہ اپنے بھارتی رشتہ دار کمال کلیان کیساتھ شادی کیلئے بھارت پہنچ گئی ہے ۔ بدھ کے روز شمائلہ اس کی فیملی کا

واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی حدود میں داخل ہونے پر کلیان اور اس کی فیملی نے استقبال کیا ۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ دونوں کی منگنی 2018کو ہو گئی تھی

تاہم شادی 2020میں ہونا طے پائی تھی لیکن اس دوران کرونا وائر س اور دونوں ممالک کے مابین تعلقات میں تلخی کے باعث یہ شادی وقت پر نہ ہو سکی

کیونکہ بھارت کی جانب سے شمائلہ اور اس کی فیملی کو ویزے جاری نہیں کیے جارہے تھے ۔ شمائلہ نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ

وہ یہاں آکر خوشی محسوس کر رہی ہے میں سب کو اپنا سمجھتی ہوں یہاں میرے لیے کوئی اجنبی نہیں ہے ۔ بھارت پہنچنے پر میرا استقبال ایک بیٹی کی طرح کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…