اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

اہم محکمے کا ہیڈکوارٹر کراچی منتقل ، نام بھی تبدیل کردیا گیا

datetime 29  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) اسلام اباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی رو سے سینٹرل ہیلتھ اسٹیبلشمنٹ کا ہیڈکوارٹر کراچی منتقل کر دیا گیا ۔

ترجمان وزارت صحت کے مطابق دفتر کراچی اپنی اصل عمارت میں منتقل نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق پاکستان کے تمام داخلی راستوں پر صحت کی

سہولیات اور متعدی امراض کے بین السرحدی پھیلاو کی مانیٹرنگ میں بہتری آئے گی ۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہاکہ محکمہ کا مینڈیٹ وسیع ہے

،نام تبدیل کرکے بارڈر اینڈ ہیلتھ سروسز پاکستان رکھا جا رہا ہے ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ رولز اف بزنس میں ترمیم کیلے کابینہ ڈویژن کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے ،

کرونا اور دیگر امرض کے تناظر میں ایک انقلابی قدم ہے ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ ادارے کو جدید خطوط پر استوار کیا جار ہا ہے ،

ادارے کی سروسز کو انٹر نیشنل معیار کے مطابق بنائیں گے ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ انٹر نیشنل ہیلتھ ریگولیشن کی شفارشات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گے ۔

انہوںنے کہاکہ صحت کے شعبے ترقی اور کارکردگی کو اعلی معیار کے مطابق بنانے کیلئے موثر اقدامات کیے جا ر ہے ہیں ۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…