اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

گستاخانہ بیانات کا ردعمل بھارت میں ہندو درزی کو قتل کردیا گیا

datetime 29  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں مبینہ طورپرگستاخانہ بیانات کے ردعمل میں ہندو درزی کو قتل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست راجھستان کے شہر اودے پور میں ہندو درزی کو قتل کردیا گیا۔ قتل کرنے والے دونوں افراد کوگرفتارکرلیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ہندو درزی کو گستاخانہ بیانات کے ردعمل میں قتل کیا گیا۔ دو افراد ہندو درزی کی دکان پرکپڑے سلوانے کے بہانے آئے اوراسے دکان سے باہر لے جا کر قتل کردیا۔ دونوں افراد کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ حکام نے ہندو درزی کے قتل کو دہشتگردی کا واقعہ قراردے دیا۔ہندو درزی کے قتل کے بعد مشتعل مظاہرین نے مسلمانوں کیخلاف جلوس نکالے۔ ان کے گھروں اوردکانوں پرحملے کئے اورآگ لگا دی۔ اودے پورمیں کرفیو نافذ کرکے موبائل اورانٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔ عوامی اجتماعات پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…