اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

انیل کپور کو پاکستانی جیکٹ پسند آگئی

datetime 28  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے مشہور اور سینئر اداکار انیل کپور نے اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم جگ جگ جیو میں پاکستانی برانڈ راستہ کی جیکٹ پہنی۔پاکستان اور بھارت کے مابین چاہے سیاسی کشیدگی جتنی بھی ہو لیکن میڈیا انڈسٹری اس کشیدگی کو کسی نہ کسی طرح کم کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہی ہے۔مسٹر انڈیا نے اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم جگ جگ جیو کا ایک پوسٹر اپنے انسٹاگرام پر شئیر کیا جس میں انہوں نے پاکستانی برانڈ راستہ کی جیکٹ زیب تن کی ہوئی ہے۔دوسری جانب راستہ کے بانی زین احمد نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر انیل کپور کا پوسٹر شئیر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آج صبح اٹھتے ہی لیجنڈ انیل کپور کو ان کی نئی فلم جگ جگ جیو کے لیے راستہ میں دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…