اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

شہری نے پالتو کتے کی سالگرہ پر 4 ہزار افراد کو مدعو کرلیا

datetime 28  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں انسان اور کتے کی دوستی کی ایک اور مثال سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کرناٹکا میں شیواپا یلپا مارادی نامی شخص نے اپنے پالتو کتے کی سالگرہ پر پہلے 4 ہزار مہمانوں کو مدعو کیا اور پھر 100 کلو گرام کا کیک کاٹا۔نجی ٹی وی جیو کےمطابق کتے کی سالگرہ کی تقریب کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس پر صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا گیا کہ مالک کی جانب سے کتے کو سالگرہ کے موقع پر خصوصی تیار کیا گیا،کتے کو ٹوپی پہنائی گئی اور اسے کیک کھلایا گیا۔ویڈیو وائرل ہونے پر کئی صارفین نے شہری کی پالتو کتے سے محبت کی تعریف کی جب کہ ایک صارف نے لکھا کہ یہ کتنی حماقت ہے، اگر یہ شخص کتوں کا شوقین ہوتا تو اس موقع پر گلی کے کتوں کو کھانا کھلاتا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…