اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم شہباز شریف کو ڈیم کے افتتاح سے روک دیا گیا

datetime 28  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ڈیم کا افتتاح کرنے سے روک دیا۔وزیر اعظم کہوٹہ میں

دریائے جہلم پر پاور پلانٹ کا افتتاح کرنے والے تھے۔ یہ علاقہ حلقہ PP-7راولپنڈی کی حدود میں شامل ہے جہاں 17جولائی کو ضمنی انتخاب ہونا ہے۔

صوبائی لیکشن کمشنر پنجاب سعید گل کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر PP-7 علیم شہاب نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیرشاہ سے رابطہ کیااور آگاہ کیا کہ

وزیر اعظم کا حلقہ انتخاب میں دورہ کرنا اور ترقیاتی منصوبے کا افتتاح ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے جبکہ الیکشن کمیشن کسی قسم کی خلاف ورزی کو نظر انداز نہیں کرے گا

اور قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پرنسپل سیکرٹری نے وزیر اعظم سے مشورے کے بعد دورہ منسوخ ہونے کے بارے میں

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کو آگاہ کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرنا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…