مانیٹرنگ ڈیسک (مانیٹرنگ ڈیسک )نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے دوران انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے ، آج انٹربینک میں ڈالر 73 پیسے سستا ہوا،انٹربینک میں ڈالر 207 روپے سے بھی نیچے آگیا ۔انٹربینک میں ڈالر207.48 روپے سے کم ہوکر 206.75 روپے تک گرگیا ۔ چائنیز کنسورشیم بینک سے2.30 ارب ڈالر ملنے پر روپے پر دباو کم ہوا ہے ۔ ماہرین کے مطابق درآمدی ادائیگی اوربیرونی قرض کی ادائیگی کے چیلنجز ہیں ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مرنے کے علاوہ
-
پاکستان میں بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہونے کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
خاتون سے دوران ڈکیتی زیادتی کرنے والے دو افغان ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
سرگودھا میں شرمناک واقعہ: ٹیچر کی ہدایت پر2طلبہ کی طالبعلم سے جنسی زیادتی، استاد ویڈیو بناتا رہا
-
بیرونِ ملک سے موبائل فونز لانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
دورانِ ڈکیتی شوہر اور بچوں کے سامنے زیادتی ڈرامہ نکلا، ماسٹر مائنڈ گرفتار
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ، شرح سود اب کتنی ہوگئی؟
-
اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، زیرحراست دو افغان باشندے ہلاک
-
احسن بھون اور اعظم نذیر تارڑ کو استعفیٰ دینا پڑے گا، کیپٹن (ر)محمد صفدر
-
مری میں افسوسناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
-
پاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کار سامنے آگیا
-
اسلام آباد،اپنے ہی بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے اور بیچنے کے الزام میں باپ گرفتار
-
ایزی پیسہ کا صارفین کےلئے اہم اقدام سامنے آگیا



















































