اسلام آباد /لاہور (این این آئی)اسلام آباد اور لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور آٹے کی قلت پیدا ہوگئی جس کے باعث خریداروں کو لمبی قطار میں لگ کر طویل انتظار کرنا پڑ ا ۔یوٹیلٹی اسٹورز پر پریشان شہریوںنے بتایا کہ دو کلو گھی خریدنے کے لئے گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔لاہور میں گھی کی سپلائی محدود ہونے کی وجہ سے کئی یوٹیلٹی اسٹورز سے خریدار خالی ہاتھ ہی لوٹنے پر مجبور ہیں۔
اسلام آباد اور لاہور کے یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور آٹے کی قلت پیدا ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































