سوات(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے 7 سوات کے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا عمل مکمل ہو گیاہے اور گنتی کا عمل جاری ہے، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق 103 پولنگ اسٹیشنز پر تحریک انصاف کا پلڑا بھاری ہے، پی ٹی آئی کے فضل مولا 14 ہزار 672 ووٹ لے کر جیت رہے ہیں جبکہ اے این پی کے حسین احمد خان 12 ہزار 569 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔
ضمنی انتخاب،غیر حتمی غیر سرکاری نتائج،تحریک انصاف کا پلڑا بھاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
زندگی کا ذائقہ
-
ملک میں سردیوں کی آمد کب ہوگی؟ شدید سردی کا دورانیہ 50 روز تک محدود ہونے کا انکشاف
-
لائبہ سے لاکھوں کا فراڈ کرنے والا مرکزی ملزم نعمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
-
کاروبار کے لیے 10 کروڑ روپے تک بلاسود قرضہ حکومت کا بڑا اعلان
-
پاکستان میں سولر پینلز کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام میں اہم پیش رفت
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
والدہ کا شناختی کارڈ نہ ہونے پر بچے کا ب فارم کیسے بنے گا؟ نادرا کی وضاحت
-
ملتان، یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان سے شکست کے بعد ہیری بروک کا بڑا بیان!
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی



















































