ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئی ایم ایف سے ڈیل،ٹیکس چھوٹ کی حد دوبارہ 6 لاکھ روپے سالانہ کر دی گئی

datetime 25  جون‬‮  2022 |

آئی ایم ایف سے ڈیل،ٹیکس چھوٹ کی حد دوبارہ 6 لاکھ روپے سالانہ کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)12لاکھ روپے سالانہ تنخواہ تک انکم ٹیکس پر 100روپے ٹیکس معاملہ ،آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد ،

ٹیکس چھوٹ کی حد دوبارہ 6 لاکھ روپے سالانہ کر دی گئی ،6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے سالانہ آمدنی رکھنے پر 2.5 فیصد انکم ٹیکس عائد ہوگا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 12 سے 24 لاکھ روپے آمدن پر 15 ہزار روپے فکس اور 12لاکھ سے اوپر 12.5 فیصد انکم ٹیکس ہوگا،

24 سے 36 لاکھ روپے سالانہ آمدن پر ایک لاکھ 65 ہزار فکس ، 24 لاکھ سے اوپر 20فیصد انکم ٹیکس ہوگا،

36 سے 60 لاکھ روپے آمدنی پر 4 لاکھ 5 ہزار فکس ، 36 لاکھ سے اوپر 25 فیصدانکم ٹیکس ہوگا،60 لاکھ سے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے

پر 10 لاکھ 5 ہزار فکس ، 60 لاکھ سے اوپر 32.5 فیصد انکم ٹیکس ہوگا ،1.20کروڑ روپے آمدن پر 29 لاکھ 55 ہزار روپے فکس

اور 1.20کروڑ سے اوپر ساڑھے 35 فیصد انکم ٹیکس ہوگا، حکومت کے اعلان کردہ انکم ٹیکس کی نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ العمل ہوں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…