ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کو جلسے کی اجازت دیں گے یا نہیں؟ رانا ثناء اللہ نے اعلان کر دیا

datetime 25  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کو جلسہ کرنے سے نہیں روکیں گے، پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ کی اجازت دیں گے۔ نیب کو معصوم نہ سمجھیں، پوری دنیا میں یہی ہوتا ہے جو الزام لگاتا ہے اسے ثابت بھی کرنا ہوتا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام’میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ الزام ثابت کرنا پراسیکیوشن کا کام ہوتا ہے۔رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ عمران خان پرامن احتجاج کریں اور اپنا بیانیہ عوام میں پیش کریں۔وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان جتنا مرضی رو لیں، ان کا رونا کوئی نہیں سنے گا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان خود پر لگنے والے کسی الزام کا جواب نہیں دے رہے بلکہ دوسروں پر الزام تراشی کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…