ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت کے معروف مسلمان اداکار 70 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

datetime 25  جون‬‮  2022 |

معروف بھارتی مسلمان اداکارکا انتقال

ممبئی(این این آئی) بھارت میں مقامی فلم انڈسٹری کے نامور مسلمان اداکار شیجو خالد 70 سال کی عمر میں دار فانی سے کوچ کرگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق شیجو خالد نے ملیالم زبان میں ریلیز ہونے والی کامیڈی سیریز ملیالم سے شہرت پائی اور کئی مقامی فلموں و ڈراموں میں کام کیا، وہ بھارتی ریاست کیرالا میں انتقال کرگئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ شیجو خالد فلم سیٹ کے واش روم میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے بعد ازاں انہیں مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سیٹ پر موجود عملے نے متوفی اداکار کو اسپتال پہنچایا تھا لیکن ان کی موت ہوچکی تھی، اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، شیجو کی موت کی وجہ جاننے کے لیے ان کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…