ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسرائیلی سائنسدانوں نے بوڑھے انسانوں کو جلد دوبارہ جوان کرنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا

datetime 25  جون‬‮  2022 |

تل ابیب(این این آئی)20 سالہ تحقیق کے بعد اسرائیلی سائنسدانوں کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ انہوں نے بوڑھے انسانوں کی جلد کو دوبارہ جوان بنانے کا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تحقیق لیبارٹری میں چوہوں پر کی گئی جس کے بعد سائنسدانوں کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ بوڑھے انسانوں کی جلد کو بھی جوان انسانوں کی جلد میں بدلا جاسکتا ہے۔اس تحقیق میں کچھ غیرملکی ڈاکٹرز اور پروفیسرز بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…