ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ن لیگ کے مقامی رہنما انتخابی جلسے میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

datetime 25  جون‬‮  2022 |

ن لیگ کے مقامی رہنما انتقال کرگئے

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی میں ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ن لیگ کے رہنما انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین بلدیہ کلر سیداں شیخ عبدالقدوس پی پی 7 راولپنڈی میں ن لیگ کے امیدوار راجا صغیر کے انتخابی جلسے میں شریک تھے۔

شیخ عبدالقدوس جلسے سے خطاب کے بعد بیٹھے تو دل کا دورہ پڑ گیا اور وہ بے ہوش ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ چل بسے۔

شیخ عبدالقدوس (ن) لیگ کے امیدوار راجہ صغیر احمد کے انتخابی جلسے میں خطاب کر رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…