بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

وہ شہر جو ایک مرتبہ پھر دنیا کا سب سے زیادہ قابل رہائش شہر بن گیا

datetime 24  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویانا (این این آئی )آسٹریائی دارالحکومت ویانا ایک مرتبہ پھر دنیا کا سب سے زیادہ قابل رہائش شہر موسٹ لیو ایبل سٹی قرار پایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی ہفتہ روزہ دی اکانومسٹ کے مرتب کردہ سالانہ انڈیکس میں ویانا 2018 اور 2019 میں سرفہرست رہ چکا ہے۔ گزشتہ برس یہ شہر 12ویں پوزیشن پر چلا گیا تھا اور نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کو یہ اعزاز حاصل ہوا تھا، تاہم کووڈ پابندیوں کے سبب رواں برس آکلینڈ 34 ویں پوزیشن پر ہے۔ اس انڈیکس کی تیاری میں شہروں کی ان کے استحکام، صحت کی سہولیات، ثقافت، تعلیم اور بنیادی ڈھانچے کے حوالے سے درجہ بندی کی جاتی ہے۔ جرمن شہر فرینکفرٹ 32 درجات پھلانگتا ہوا رواں برس اس فہرست میں ساتویں پوزیشن پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…