ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

عثمان بزدار سکیورٹی کیلئے خراب گاڑیاں دینے پر عدالت پہنچ گئے

datetime 24  جون‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن)سابق وزیر اعلی عثمان بزدار نے اپنی سکیورٹی و گاڑی کی فراہمی کیلئے دوبارہ لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ عثمان بزدار نے اپنے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے متفرق درخواست دائر کی جس میں بتایا گیا ہے کہ سابق وزیر اعلی پنجاب کو سکیورٹی کے لیے خراب اور کھٹارہ گاڑیاں فراہم کی گئی ہیں۔درخواست میں یہ بھی نشاندہی کی گئی کہ عثمان بزدار کو قانون کے مطابق سکیورٹی اور ملازمین بھی فراہم نہیں کیے جارہے ۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ سابق وزیر اعلی کو سکیورٹی فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے اس لیے حکومت کو سکیورٹی اور ملازمین فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔درخواست میں یہ بھی استدعا کی گئی کہ پنجاب حکومت کو ٹھیک گاڑیاں فراہم کرنے کا پابند کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…