کولمبو(این این آئی) سری لنکا میں پیٹرول کی سنگین قلت کے باعث پارلیمنٹ کا اجلاس منسوخ کردیا گیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ارکان پارلیمنٹ نے پیٹرول کے غیرضروری استعمال کو روکنے کے لئے پارلیمنٹ کے اجلاس کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پارلیمنٹ کا اجلاس دو روز ہونا تھا۔سری لنکا کو 70 سال سے زائد کے عرصے میں سب سے سنگین معاشی بحران کا سامنا ہے۔ سری لنکا کے مرکزی بینک کے گورنر ملک کے دیوالیہ ہونے کا اعلان کرچکے ہیں۔ ملک میں غیرملکی کرنسی کی قلت کے باعث خوراک، تیل اورادویات کی درآمد روک دی ۔ایندھن کی قلت کی وجہ سے ملک میں بجلی کی بھی کمی ہوگئی ہے اور شہری پیٹرول اور ایندھن کے لیے گھنٹوں قطار میں لگنے پر مجبور ہیں۔
سری لنکا میں پیٹرول کی شدید قلت، پارلیمنٹ کا اجلاس بھی منسوخ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































