اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی شخص کی بیک وقت دوخواتین سے محبت کی شادی

datetime 23  جون‬‮  2022 |

رانچی(این این آئی)بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ایک شخص نے بیک وقت دو خواتین سے محبت کی شادی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جھارکھنڈ کے گائوں لوہردگا سے تعلق رکھنے والے سندیپ اوران نے اپنی دو دوستوں کوسوم لاکرا اور سواتی کماری سے ایک وقت میں

پسند کی شادی کرلی کیوں کہ وہ کسی ایک کو بھی چھوڑ نہیں سکتا تھا۔ سندیپ اوران اور کوسوم گزشتہ تین برسوں سے ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے لیکن ان کی کہانی میں نیا موڑ اس وقت آیا جب سندیپ کی ملاقات سواتی کماری سے گزشتہ برس کام کے دوران ہوئی۔جلد ہی سندیپ اور سواتی کماری کے گھر اور گائوں والوں کو ان کے تعلقات کے بارے میں معلوم ہوا جس کے بعد معاملہ پنچایت تک پہنچ گیا۔پنچایت نے فیصلہ کیا کہ سندیپ دونوں خواتین سے ایک ہی وقت میں شادی کرے، جس پر خواتین سمیت ان کے گھر والوں کو کوئی اعتراض نہیں تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دولہا سندیپ کا کہنا تھا کہ دو خواتین کے ساتھ شادی کرنے میں قانونی مسئلہ ہو سکتا ہے لیکن میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں اور میں ان دونوں میں سے کسی کو بھی نہیں چھوڑ سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…