اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت پنجاب نے دفعہ 144نافذ کر دی

datetime 22  جون‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)ضمنی انتخابات کے پیش نظر حکومت پنجاب نے دفعہ 144نافذ کر دی۔شہریوں کے لائسنسی اسلحہ کو ساتھ لے کر چلنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔ دفعہ 144 کی پابندی کے تحت کوئی بھی شہری اسلحہ ساتھ لے کر نہیں چل سکتا۔ دفعہ144کا نفاذ ضلعی حکام اور قانون نافذ رنے والے اداروں کی جانب سے نقص امن کے شدید خدشات پر مبنی رپورٹ کی روشنی میں کیا گیا۔ ماسوائے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کوئی بھی اسلحہ ساتھ لے کر چلنے کا مجاز نہیں،پاندی کا اطلاق فوری ہو گا، اور تا حکم ثانی رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…