واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن کے نتائج بدلنے کے لیے جعلی الیکٹرز کی مدد لینے کی کوشش میں ملوث نکلے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی کانگریس پرحملے کی تحقیقات کرنے والے پینل کے سامنے ویڈیو شواہد پیش کیے گئے۔ٹرمپ نے جعلی الیکٹرز کے لیے ری پبلکن نیشنل کمیٹی چیئرپرسن سے مدد مانگی۔ری پبلکن سینیٹر ران جانسن نے ٹرمپ کو جعلی الیکٹرز دینے کی کوشش کی جب کہ جارجیا کے سیکرٹری آف اسٹیٹ کودھمکیاں دی گئیں۔
ٹرمپ الیکشن کے نتائج بدلنے کی کوشش میں ملوث نکلے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
آئی سٹل لو یو
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































