اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کا این اے 245 ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

datetime 22  جون‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)الیکشن کمیشن نے این اے 245 ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیکریٹری دفاع کو اس فیصلے پر مراسلہ لکھا جس میں کہا کہ این اے 245 کراچی میں پولنگ اسٹیشنز کے باہر فوج تعینات کی جائے۔مراسلے میں کہا گیا کہ فوج کو بطور کوئیک رسپانس فورس تعینات کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…