اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب میں ضمنی انتخابات پیپلز پارٹی نے (ن)لیگ کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 22  جون‬‮  2022 |

پیپلز پارٹی نے (ن)لیگ کو بڑا سرپرائز دیدیا

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی چار نشستوں سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات مشترکہ طور پر لڑے گی۔

بتایا گیا ہے کہ ان انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی قیادت نے اپنے امیدواروں کو جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایات کرتے ہوئے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی حمایت کرنے اور ان کے حق میں انتخابی مہم چلانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

واضح رہے کہ لاہور سے پنجاب اسمبلی کی تین نشستوں پر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے بطور آزاد امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے کیونکہ پیپلز پارٹی نے ضمنی انتخابات میں اپنے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری نہیں کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…