اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئی ایم ایف نے عمران حکومت سے متعلق جھوٹ بولنے پر ان سے بات کرنے انکار کر دیا تھا ، شہباز گل کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 22  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آئی ایم ایف نے عمران حکومت سے متعلق جھوٹ بولنے پر ان سے بات کرنے انکار کر دیا تھا ، شہباز گل کا تہلکہ خیز دعویٰ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے کہا ہے کہ ’’اطلاعات کے مطابق آئی ایم ایف نے امپورٹڈ حکومت کی ساکھ اور آئی ایم ایف سے متعلق عمران خان حکومت کے معاہدے کو پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ کا جھوٹ حکومتی سطح پر بولنے کی وجہ سے بھی بات کرنے سے انکار کر دیا تھا ۔ شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ اس مجبوری کے باعث سچ بولنا پڑا،اب آئی ایم ایف سے بات چیت آگے بڑھ سکتی ہے ، سو چھتر اور سو پیاز۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…