اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب بھرکی مختلف شوگر ملوں سے پکڑی گئی، حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا

datetime 21  جون‬‮  2022 |

فیصل آباد(آن لائن)وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی ہدایات پرپنجاب بھرکی مختلف شوگر ملوں سے پکڑی گئی چینی ملوں کو واپسی کرنے کی بجائے نیلام کرنے کا فیصلہ ،فیصل آباد کے علاقہ تاندلیانوالہ کنجوانی شوگر مل کی ذخیرہ کئی گئی

تقریبا 28کروڑ روپے مالیت کی چینی 27جون کو نیلام کی جائے گی ،آن لائن کے مطابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی ہدایات پر فیصل آباد سمیت پنجاب بھرکی مختلف شوگر ملوںکے خلاف ا سٹاک سے زخیرہ کی چینی رکھنے پر کارروائی کے دوران قبضہ میں لی کی چینی کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلہ میںگذشتہ روز کین کمشنر پنجاب لاہور نے یکم جون 2022 زیر دفعہ (2) 13 شوگر فیکٹریز کنٹرول ایکٹ 1950 اور لینڈ ریونیو ا یکٹ 1967 تحت کارروائی کے دوران تاندلیانوالہ شوگر مل کی قبضہ میں لی گئی اسٹاک سے زائد چینی 27 جون کو بمقام تاندلیانوالہ شوگر کنجوانی نیلامی کرانے کا فیصلہ کیا۔ نیلامی کی کل رقم -277,021,6037 ہو گی اور چینی کی نیلامی 100 بوری (50 کلووالی) کی لاٹ میں کی جائے، بتایا گیا ہے کہ مختلف شوگرملوں نے اسٹاک سے زائد چینی تیار کرکے ذخیرہ کر رکھی تھی جس پر فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں شوگر ملوں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے ،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…