اسلام آباد(آن لائن)سرمایہ کاری کے نام پر عوام کو لوٹنے کے نیب ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے بی فور یو کمپنی کے مالک سیف الرحمن سمیت تمام ملزمان پر آئندہ سماعت میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ تمام ملزمان 12 جولائی کو اپنی حاضری یقینی بنائیں تاکہ فرد جرم عائد کی جائے۔ عدالت نے ہدایات جاری کی کہ تمام ملزمان کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم کی جائیں۔ یاد رہے کہ ملزم سیف الرحمان اور دیگر کے خلاف عوام سے اربوں روپے لوٹنے کا الزام ہے کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے کی کیس کی مزید سماعت 12 جولائی کو ہوگی۔ رہے کہ ملزم سیف الرحمان کی اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضمانت منظور کی تھی۔
بی فور یو کمپنی کے مالک سیف الرحمن سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































