اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کا احسن اقدام کم آمدنی والے لوگوں کیلئے گھروں کی تعمیر کا فیصلہ

datetime 21  جون‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت پی ٹی آئی دور حکومت کے سستے گھر منصوبہ کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے پنجاب حکومت عالمی بینک سے 2 ارب 31کروڑ روپے کا قرض حاصل کرے گی۔ منصوبے کو رواں مالی سال کے بجٹ میں باقاعدہ شامل کیا جاچکا ہے جبکہ منصوبے کے تحت پنجاب کی مختلف تحصیلوں میں کم آمدنی والے لوگوں کیلئے 10 ہزار گھر بنائیں جائیں گے۔ جن میں سے 700 گھر لاہور کے علاقہ رائیونڈ میں تعیمر کئے جائیں گے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پنجاب کے اقتصادی ماہرین کی ایک ٹیم قرض کے حصول کیلئے عالمی بینک سے بات چیت کرے گی جبکہ پنجاب حکومت نے سستے گھر سکیم کے تتح بنائے جانے والے گھروں کو کم آمدنی والے لوگوں کو ساڑھے 14 لاکھ روپے میں گھر الاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…