پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان باہر نکلنے کے بجائے بنی گالہ میں بیٹھ کر ویڈیو لنک سے کیوں خطاب کر رہے ہیں ؟ممکنہ وجوہات سامنے آگئیں

datetime 21  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سیئر صحافی ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ عمران خان ویڈیو لنک سے دھمکیاں دینے کے بجائے باہر نکلیں، کیا عمران خان کی جان ہی اہم ہے سڑکوں پر رُلنے والوں کی جان اہم نہیں ہے، عمران خان کے باہر

نہ نکلنے کی تین وجوہات ہوسکتی ہیں، ایک وجہ گرفتاری کا خدشہ، دوسری وجہ جان کا خوف اور تیسری وجہ پس پردہ رابطے ہوسکتی ہے۔پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ریما عمر نے کہا کہ خرم دستگیر نے ایمانداری سے بتادیا ہے کہ موجودہ حکومت بننے کے پیچھے معاشی صورتحال نہیں بلکہ کچھ سیاسی خوف اور تقرری سے متعلق کچھ خدشات تھے جسے پہلے جان کر یہ حکمت عملی بنائی گئی۔سلیم صافی نے کہا کہ صدر عارف علوی کے اہم ترین قوانین کو واپس بھجوانے کی وجہ عمران خان کی غلامی ہے، عارف علوی نظریاتی سیاسی کارکن تھا لیکن صدر بنتے ہی اس کے ضمیر کا آرٹی ایس سسٹم مکمل طور پر فیل ہوگیا ہے. عارف علوی کے ضمیر کا آرٹی ایس سسٹم فیل نہیں ہوتا تو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف من گھڑت ریفرنس واپس کردیتے، نیب کی سیاسی انجینئرنگ کے خلاف سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کے فیصلے موجود ہیں،ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے نیب کو جتنا بھگتنا تھا بھگت چکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…