منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کیلئے نیا نظام متعارف

datetime 21  جون‬‮  2022 |

غیر اخلاقی مواد کی روک تھام ، نیا نظام متعارف

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کے لیے نیا نظام متعارف کرا دیا۔

نئے نظام کے تحت پی ٹی اے اب غیر اخلاقی ویب سائٹس کو از خود بلاک کرسکے گا۔

ڈی این ایس نظام کے تحت ویب سائٹس ڈومین کی سطح پر بلاک ہوسکیں گی، اس سے قبل ویب سائٹس کی لسٹ انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بھجوائی جاتی تھیں۔

ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ نئے نظام میں سوشل میڈیا ماننٹرنگ کا کوئی میکینزم نہیں، نیا نظام غیر اخلاقی مواد کو بلاک کرنے کیلئے بنایا گیا ہے۔

اس سے شہریوں کی پرائیویسی پر بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا اور انٹرنیٹ کی رفتار پر بھی فرق نہیں پڑے گا۔ جبکہ ویب سائٹس بلاک کے خود کار نظام سے وقت کی بچت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…