لاہور(این این آئی)لاہور میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازم نے ریلوے ہیڈ کوارٹر کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا دی۔ریلوے ذرائع کے مطابق مذکورہ ریلوے کے ریٹائرڈ ملازم کو شدید زخمی حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ریٹائرڈ ریلوے ملازم کو پچھلے 6 ماہ سے جی پی فنڈ نہیں ملا تھا۔خودکشی کی کوشش کرنے والا ریٹائرڈ ملازم اپنے کیس کے لیے دفتر آیا تھا۔ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ حکام کی جانب سے مثبت جواب نہ ملنے پر ریٹائرڈ ریلوے ملازم دل برداشتہ ہو گیا اور ہیڈکوارٹر کی بالائی منزل سے کود گیا۔
جی پی فنڈ نہ ملنے پر ریٹائرڈ ریلوے ملازم نے ہیڈکوارٹر کی عمارت سے چھلانگ لگادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































