اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

یونانی کوسٹ گارڈز نے 108 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا

datetime 20  جون‬‮  2022 |

ایتھنز(این این آئی)یونانی کوسٹ گارڈز نے گزشتہ روز بحیرہ ایجیئن میں پھنسی ایک بادبانی کشتی سے 108 تارکین وطن کو بچا لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تیز ہوائوں میں گھری اس کشتی میں پانی داخل ہو رہا تھا اور یہ ڈوبنے کے شدید خطرے کا شکار تھی۔ یونانی حکام کے مطابق بچائے گئے تارکین وطن میں 63 مرد، 24 خواتین اور 21 بچے شامل ہیں۔ ان افراد نے حکام کو مطلع کیا کہ کشتی کے چار مسافر لاپتہ ہیں۔ اس کشتی کو یونانی کوسٹ گارڈز کامیابی کے ساتھ یونانی جزیرہ میکونوس تک لے آئے۔ کشتی میں سوار افراد کے مطابق یہ کشتی ترکی سے روانہ ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…