اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

مودی والدہ سے ملنے کیلئے بھی کیمرہ مین کا انتظار کرتے رہے

datetime 20  جون‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی)حال ہی میں نریندر مودی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ اپنی ماں سے ملنے پہنچے اور گاڑی سے باہر آنے سے پہلے کیمرہ مین اور ویڈیو گرافر کا انتظار کرتے رہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر مودی کی والدہ حرا بین مودی نے حال ہی میں اپنی 100 ویں سالگرہ منائی ہے۔اس موقع پر نریندر مودی کو اپنی والدہ سے ملنے گجرات کے شہر گاندھی نگر پہنچتے دیکھا گیا۔ والدہ کے گھر پہنچنے پر نریندر مودی کار میں اس وقت تک بیٹھے رہے جب تک کیمرہ مین اور فوٹوگرافر ان تک نہیں پہنچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…