اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سب قوانین میں ترامیم سے جرائم پیشہ مافیا کو این آر او ٹو دیا جائے گا، عمران خان

datetime 20  جون‬‮  2022 |

سب قوانین میں ترامیم سے جرائم پیشہ مافیا کو این آر او ٹو دیا جائے گا، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نیب قوانین میں ترامیم پر کہا ہے کہ

سب قوانین میں ترامیم سے جرائم پیشہ مافیا کو این آر او ٹو دیا جائے گا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر

پر نیب قانون میں ترامیم پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ زیر تفتیش 1100 ارب روپے اب نیب دائرہ اختیار سے باہر ہوں گے،

سب قوانین میں ترامیم سے جرائم پیشہ مافیا کو این آر او ٹو دیا جائیگا۔عمران خان کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ تاریخ ان تمام لوگوں کو نہ بھولے گی

اور نہ ہی معاف کرے گی، تاریخ انہیں معاف نہیں کرے گی جو سازش کا حصہ اور اسے کامیاب کرنے میں آگے تھے۔

انہوں نے کہاکہ ترمیم شدہ نیب قانون سے ہم وائٹ کالر مجرموں کو احتساب سے نکال رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…