اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بڑی سیاسی جماعت کا تحریک انصاف کیساتھ اتحاد، معاہدہ بھی طے پا گیا

datetime 20  جون‬‮  2022 |

بڑی سیاسی جماعت کا تحریک انصاف کیساتھ اتحاد

اسلام  آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف اور مجلس وحدت مسلمین کے درمیان باضابطہ سیاسی اشتراک کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

اس سلسلہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے علامہ راجہ ناصر عباس کی قیادت میں مجلس وحدت مسلمین کے وفد نے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں کی

ملاقات سے متعلق جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ تحریک انصاف اور مجلس وحدت مسلمین نے کسی صورت غلامی قبول نہ کرنے کا اعلان کیا ہے

۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ پاکستانی سرزمین پر کسی بیرونی ملک کے اڈے قائم نہ کرنے پر پی ٹی  آئی اور مجلس وحدت  مسلمین میں مکمل اتفاق پایا جاتا ہے۔

عمران خان اور علامہ راجہ ناصر عباس کی جانب سے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ سیاسی اشتراک کے معاہدے کے تحت متفقہ طور پر طے پایا ہے کہ

آزاد خارجہ پالیسی اور داخلی خودمختاری کے بیانیے سے کسی طور روگردانی نہیں کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…