اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

اب ایک لاکھ ڈالر خریدنے کیلئے بھی ایک دن پہلے اطلاع دینا ہو گی

datetime 20  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہونے لگے، درآمد کنندگان کو اب ایک لاکھ ڈالر خریدنے کیلئے بھی ایک دن پہلے اطلاع دینی ہوگی،اس سے پہلے درآمد کنندگان کو پانچ لاکھ ڈالرز خریدنے کیلئے ایک دن پہلے اطلاع دینی ہوتی تھی۔اس حوالے سے ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ امپورٹس کیلئے ڈالر کی ادائیگیوں سے بینکوں کو نہیں روکا، آج بھی تقریباً 20 کروڑ ڈالر کی امپورٹ ادائیگیاں ہوئی ہیں۔ترجمان نے کہا کہ لیٹر آف کریڈٹ کھولنے کیلئے پیشگی اجازت لازمی قرار دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…