اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ممبر صوبائی اسمبلی حامد رشید ایوان میں گرگئے

datetime 20  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی ممبرپنجاب اسمبلی میاں حامد رشید ایوان میں پاوں پھسلنے کی وجہ نیچے گرگئے ،میاں حامد رشید ایوان میں گرنے کی وجہ سے اجلاس کی کارروائی روک دی گئی جبکہ ایوان میں ہی ممبر اسمبلی کو ریسکیو 1122 کی جانب سے ابتدائی طبی امداد دی گئی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پران کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے ۔ معروف صحافی نے ان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہاکہ ’’فیصل آبادکے ممبر صوبائی اسمبلی میاں حامد رشید ایوان میں گر گئے،میاں حامد رشید پاؤں مڑنے کے باعث نیچےگر ے، ممبر اسمبلی کے گرنے کی وجہ سے اجلاس کی کارروائی روک دی گئی، ممبر اسمبلی کو ریسکیو 1122 کی جانب سے ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…