اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پمپ پر پیٹرول کے ساتھ پانی ملانے کا انکشاف، ویڈیو وائرل

datetime 20  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پیٹرول پمپ پر پیٹرول میں پانی ملائے جانے کا بھی انکشاف ہوا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ویڈیو ساہیوال کے پیٹرول پمپ کی ہے جہاں پمپ پر شہریوں کو بطور احتجاج جمع دیکھا جاسکتا ہے

۔ویڈیو میں ایک شہری بتارہا ہے کہ اس نے 11 ہزار 699 روپے میں گاڑی کی ٹنکی فل کروائی تھی، گاڑی پاکپتن پہنچنے سے پہلے ہی بند ہوگئی

، دھکا لگا کر جب مکینک کے پاس لائے تو معلوم ہوا کہ گاڑی میں پیٹرول کی جگہ پانی بھر دیا گیا ہے۔شہری کا کہنا ہے کہ

جب ہم پیٹرول پمپ پر گاڑی واپس لائے تو منیجر سمیت پیٹرول پمپ کے مالکان میں سے کوئی بھی شخص ہماری داد رسی کے لیے نہیں پہنچا۔ویڈیو میں ایک گاڑی کو بھی دکھایا گیا

جس میں گاڑی میں پیٹرول کی جگہ پانی نکلتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں موجود شخص کا کہنا ہے کہ شکایت کے باوجود پیٹرول پمپ پر اسی رفتار سے پیٹرول فروخت کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…