اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیرستان میں قیامِ امن کے خواہاں 4 دوست نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

datetime 20  جون‬‮  2022 |

یوتھ آف وزیرستان کے چار عہدیدار قتل

شمالی وزیرستان(این این آئی) تحصیل میرعلی کے گاؤں حیدر خیل میں یوتھ آف وزیرستان کے چار عہدیدار قتل کر دیئے گئے ۔

پولس کے مطابق چاروں عہدیدرار وقار احمد داوڑ، سنید احمد داوڑ، عماد داوڑ اور اسداللہ کو دو موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔

پولیس کے مطابق چاروں ایک دوست کے ہاں کھانا کھانے کے بعد واپس جارہے تھے، مقتولین موٹرکار میں سوار تھے کہ فائرنگ کا نشانہ بنے۔ پولیس کے مطابق چاروں افراد کی لاشیں میرعلی ہسپتال منتقل کردی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…