اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن)کے امیدوار نذیر چوہان کی گاڑیوں پر حملے کی ویڈیو وائرل

datetime 19  جون‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار نذیر چوہان کی گاڑیوں پر حملے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کے پولیٹکل سیکرٹری ذیشان ملک کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لیگی رہنما کی گاڑیوں پر مخالفین کرسیوں پر حملہ کررہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ مخالف کارکنوں کو کوئی روکنے والا نہیں۔ذیشان ملک نے لکھا کہ تحریک انصاف کے غنڈوں نے گزشتہ رات اپنی ہار دیکھ کر مسلم لیگ (ن) کے ارمیدوار نذیر چوہان پر حملہ کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…