جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

آئندہ مالی سال پاکستان مجموعی طور پر 2 ہزار ارب روپے سے زائد کا بیرونی قرض لے گا

datetime 19  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئندہ مالی سال پاکستان مجموعی طور پر 2 ہزار ارب روپے سے زائد کا بیرونی قرض لے گا

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ مالی سال پاکستان مجموعی طور پر 2 ہزار 133ارب روپے کا بیرونی قرض لے گا۔ذرائع کے مطابق اس قرض میں چین،

متحدہ عرب امارات، سعودی عرب کا سیف ڈپازٹ اور آئی ایم ایف سے متوقع قرض شامل نہیں۔دستاویز کے مطابق اگلے سال پاکستان 223 ارب 20

کروڑ اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے قرض لے گا،رواں سال اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے 232 ارب روپے کا قرض لیا گیا۔دستاویز میں بتایا گیا کہ

پاکستان سعودی عرب سے 148ارب80کروڑ روپے کا تیل ادھار پر خریدے گا جبکہ رواں سال سعودی عرب سے 70 ارب روپے مالیت کا تیل ادھار پر لیا گیا۔

دستاویز کے مطابق اگلے مالی سال میں 372 ارب روپے کے یورو اور سکوک بانڈز جاری کیے جائیں گے، رواں مالی سال 342ارب 54کروڑ 44لاکھ

روپے مالیت کے سکوک اور یورو بانڈز جاری کیے گئے۔دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ اگلے مالی سال کے دوران ایک ہزار389 ارب 80کروڑ روپے کا کمرشل قرض لیا جائے گا جبکہ رواں مالی سال 821ارب 90کروڑ روپے کا کمرشل قرضہ لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…