اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

این اے 240ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے پر عمران خان برہم

datetime 19  جون‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے این اے 240 کے ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے پر کراچی کی تنظیم پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان نے کراچی کی قیادت پر حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں این اے 240 کا ضمنی انتخاب ہمیں لڑنا چاہیے تھا۔کراچی قیادت نے موقف اختیار کیا کہ بائیکاٹ کے پیچھے ایم کیو ایم کو بے نقاب کرنا مقصد تھا، بائیکاٹ کے پیچھے پی ٹی آئی کے بغیر کم ٹرن آؤٹ ظاہر کرنا تھا۔عمران خان کی سرزنش کے بعد پی ٹی آئی کراچی نے این اے 245 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…