اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

چائے پینا بند، دکانوں کے شٹر بند ، کارخانوں کی مشینری بند، قرضے بند فواد چوہدری نے موجودہ حکومت کی اہم اقتصادی پالیسیاں بتادیں

datetime 19  جون‬‮  2022 |

فواد  نے  حکومت کی اقتصادی پالیسیاں بتادیں

​ اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے موجودہ حکومت کی اہم اقتصادی پالیسیاں بتادیں۔

اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے جاری کردہ بیان میں فواد چوہدری نے شہباز شریف کے دور حکومت کی اہم اقتصادی پالیسیاں بتائی ہیں۔

فواد چوہدری نے بتایا کہ امپورٹڈ حکومت نے چائے پینا بند کردی، دکانوں کے شٹر بند کردیئے۔

کارخانوں کی مشینری بند کردی، بینکوں سے قرضے بند کردیئے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے بچنا ہے ہر قسم کی خریداری بند کردی ہے۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ نالائق اور بیکار لوگ پاکستان پر مسلط کر دیئے گئے ہیں، ان سے جان چھڑانے کیلئے ہر صورت احتجاج میں شامل ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…