کراچی(این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے این اے 240 کے ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے پر کراچی کی تنظیم پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان نے کراچی کی قیادت پر حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں این اے 240 کا ضمنی انتخاب ہمیں لڑنا چاہیے تھا۔کراچی قیادت نے موقف اختیار کیا کہ بائیکاٹ کے پیچھے ایم کیو ایم کو بے نقاب کرنا مقصد تھا، بائیکاٹ کے پیچھے پی ٹی آئی کے بغیر کم ٹرن آئوٹ ظاہر کرنا تھا۔عمران خان کی سرزنش کے بعد پی ٹی آئی کراچی نے این اے 245 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
عمران خان کا این اے 240 کے ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے پر کراچی کی تنظیم پر ناراضگی کا اظہار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































