اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

96 فیصد پاکستانی اپنے ملک کے دفاع کے لئے لڑنے کو تیار، سروے نتائج نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا

datetime 18  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گیلپ پاکستان اور ورلڈ انڈیپینڈنٹ نیٹ ورک آف مارکیٹ ریسرچ کی جانب سے سروے کرایا گیا جس میں 96 فیصد پاکستانیوں نے کہا کہ وہ اپنے وطن کے دفاع کے لئے لڑیں گے، ترکی دوسرے نمبر پر رہا وہاں کی 85 فیصد عوام نے ملک کے لئے لڑنے کا اعادہ کیا۔ ملک سے وابستگی کے حوالے سے پاکستانی پہلے نمبر پر رہے، نوے فیصد پاکستانیوں نے اپنے ملک کو بہترین قرار دیا اور کہا کہ وہ اپنے ملک میں ہی رہنا پسند کریں گے۔



کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…