اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

اللہ سے دعا ہے جو لوگ آئیں وہ اندھے، بہرے، بوڑھے اور لاغر ہوں تاکہ انہیں نظر نہ آئے کہ سب سے بڑا منی لانڈرنگ کا ملزم اور اس کا بیٹا ملک کے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ ہیں، شاہین صہبائی

datetime 18  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کا دورہ کرنے کے اعلان کے بعد شاہین صہبائی کی جانب سے ٹوئٹر پر ردعمل سامنے آیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کا دورہ، یہ صاحب فرماتے ہیں ابھی پاکستان لسٹ سے نہیں نکلا اور ایک زمینی دورہ ہو گا تاکہ خود حالات دیکھ سکیں، اللہ سے دعا ہے جو لوگ آئیں وہ اندھے، بہرے، بوڑھے اور لاغر ہوں تاکہ انہیں نظر نہ آئے کہ سب سے بڑا منی لانڈرنگ کا ملزم اور اس کا بیٹا ملک کے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ ہیں، اللہ رحم۔



کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…